ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ اور ’دی سمپسنز‘ کی پیشگوئی، حقیقت کیا ہے؟
Posted in: Entertainment, Newsاینی میٹڈ سیریز ’دی سمپسنز‘ کے ایگزیکٹیو پروڈیوسر نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ہونے والے قاتلانہ حملے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی پیش گوئی کو جعلی قرار دے دیا۔سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ہونے والے ناکام قاتلانہ حملے کے بعد سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ […]