Weekly Nawai Pakistan E Paper 01-08-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 01-08-2024
All Weekly Nawai Pakistan E Paper 01-08-2024
پیرس اولمپک کے چوتھے روز بھی جاپان کی برتری برقرار رہی، دو دن کے بعد امریکی ٹیم پہلا گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیاب رہی، تین نئے اولمپک ریکارڈ بھی بن گئے۔پیرس اولمپک کے چوتھے روز کا پہلا گولڈ شوٹنگ میں سربیا کے نام رہا جو اُس کا پہلا سونے کا تمغہ بھی تھا، ٹین […]
حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی اطلاع کے بعد غزہ اور مغربی کنارے میں شدید جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔آج صبح فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ایران کے دارالحکومت تہران میں اسرائیلی حملے میں شہید کردینے کی خبر سامنے آئی تھی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حماس نے اسماعیل […]
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار و کامیڈین سردار کمال گزشتہ شب دل کا دورہ پڑنے کے سبب انتقال کر گئے۔سردار کمال کے خاندانی ذرائع کے مطابق اداکار کی میت گزشتہ رات فیصل آباد پہنچا دی گئی تھی، مرحوم فنکار کے جسدِ خاکی کو الائیڈ اسپتال میں رکھا گیا ہے۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ […]
فوج نے تحریک انصاف اور عمران نیازی کو صاف لفظوں میں بتادیا ہے کہ وہ ان کے ساتھ مذاکرات کرے گی اور نہ ہی وہ اس کی ضرورت محسوس کرتی ہے۔حد درجہ قابل اعتماد ذرائع نے ’’جنگ‘‘ کے خصوصی سینٹرل رپورٹنگ سیل کو یہاں منگل کے روز بتایا کہ فوج کی طرف سے آئی ایس […]
لبنان کے دارالحکومت بیروت پر اسرائیلی لڑاکا طیاروں کے حملے میں 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق اور 74 زخمی ہوگئے، اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حملے میں حزب اللّٰہ کمانڈر فواد شُکر مارے گئے۔اسرئیلی میڈیا کے مطابق حملے میں حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصراللّٰہ کے فوجی مشیر سید محسن فواد شُکر […]
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حماس نے اسماعیل ہنیہ کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے، وہ ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے ایران گئے تھے۔حماس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ تہران میں […]
پاکستان کی کامیاب ترین خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی کی تیار کردہ ٹیم نے کے ٹو پر گزشتہ سال جاں بحق ہونیوالے پورٹر حسن شگری کی میت نیچے لانے کا عمل شروع کردیا ہے۔ ٹیم نے کیمپ فور سے واپسی کا سفر شروع کردیا ہے۔پورٹر حسن شگری گزشتہ سال کے ٹو پر موسم کی شدت […]
پاکستان یوٹیوب کی معروف شخصیت و انٹرنیٹ پرسنیلٹی ڈکی بھائی نے اپنی ماہانہ کمائی سے متعلق انکشاف کیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ڈکی بھائی کی انٹرویو دیتے ہوئے ایک مختصر سی ویڈیو وائرل ہے۔اس ویڈیو میں ڈکی بھائی میزبان خاتون کے سوال پر جواب دے رہے ہیں۔ڈکی بھائی کا اپنی کمائی سے متعلق پوچھے […]
ترکیہ نے فلسطینیوں کی مدد اور جنگ بندی کے لیے اسرائیل میں داخل ہونے کا عندیہ دے دیا۔ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ ترکیہ نگورو کاراباخ اور لیبیا کی طرح فلسطینیوں کی مدد کے لیے فوجی دستے کے ہمراہ اسرائیل میں داخل ہو سکتا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طیب اردگان […]
All Weekly Nawai Pakistan E Paper 19-12-2024
Read Moreپاکستان اور چین کے درمیان مثالی تعلق شاید ایک تبدیلی کی طرف بڑھ رہا ہے اور اس کی وجہ تین عوامل ہیں۔ یہ بات چین کی حکومت کی دعوت پر بیجنگ اور شنگھائی کا دورہ کرنے والے پاکستانی وفد کے حالیہ دورے میں سامنے آئی۔ وفد میں جیو اور دی نیوز کا یہ نمائندہ بھی شامل […]
Read Moreپاکستان اور ایک نیوٹرل وینیو پر منعقدہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق شیڈول کے مطابق ایونٹ کا پہلا میچ 19 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہوگا۔پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ 23 فروری کو نیوٹرل وینیو پر ہوگا۔ نیوٹرل وینیو ممکنہ طور […]
Read More