class="archive date elementor-default elementor-kit-7">

Daily Archives: 19 July 2024

  • کینیڈا گلوبل ٹی20: بابر اعظم، رضوان اور شاہین آفریدی کو این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ
    Posted in: News, Sports

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کو کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی کےلیے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ پاکستان کرکٹ کے غیر معمولی مصروف سیزن اور کھلاڑیوں کے ورک لوڈ کو مدنظر رکھ کر کیا گیا […]

  • عفت عمر نے بیٹی کی منگنی کی تصویریں شیئر کر دیں
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستانی معروف اداکارہ، ماڈل و میزبان عفت عمر نے سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی کی منگنی کا اعلان کیا ہے۔اداکارہ نے کچھ دیر قبل اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تین تصویروں اور ایک ویڈیو پر مبنی پوسٹس شیئر کی ہیں۔اس پوسٹ کے کیپشن میں عفت عمر کا لکھنا ہے کہ ’میری چھوٹی سی لڑکی کی منگنی […]

  • مخصوص نشستیں، الیکشن کمیشن نے دراصل سپریم کورٹ کے فیصلے کی تردید کی
    Posted in: News, Pakistan

    اگرچہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ وہ خصوصی نشستوں کی الاٹمنٹ سے متعلق سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پر عمل کرے گا لیکن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز دراصل سپریم کورٹ کے فیصلے کی واضح تردید ہے۔ سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران اور اپنے فیصلے […]

  • بنگلہ دیش: 105 افراد کی ہلاکت کے بعد کرفیو نافذ، فوج طلب کرلی گئی
    Posted in: News, World

    بنگلہ دیش میں جاری طلبہ کے احتجاج میں 105 افراد کی ہلاکت کے بعد کرفیو نافذ کردیا گیا اور فوج طلب کرلی گئی ہے۔پولیس اور طلبہ کے درمیان کئی روز سے جاری جھڑپوں میں ڈھائی ہزار سے زیادہ افراد زخمی بھی ہوچکے ہیں، جن میں 104 پولیس اہلکار اور 30 صحافی بھی شامل ہیں۔غیر ملکی […]

  • کینیڈا میں پہلی مرتبہ خاتون آرمی چیف تعینات
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    کینڈا میں پہلی مرتبہ خاتون آرمی چیف نے کمان سنبھال لی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 56 سالہ جنرل جینی کیریگنن نے جمعرات کو ایک تقریب میں کینیڈا کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا عہدہ سنبھالا۔یوں وہ اس طرح کینیڈا کی مسلح افواج کی قیادت کرنے والی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں کینیڈین وار […]

  • نامزدگی کے بعد ٹرمپ کا لہجہ تبدیل‘صلح جوئی پر مبنی حکمت عملی
    Posted in: Breaking News, News, World

     ری پبلکن پارٹی کے کنونشن سے صدارتی امیدوارکی نامزدگی حاصل کرنے کے بعد خطاب کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کا لہجہ‘ حکمت عملی اور عوام سے وعدوں کا اندازان کی شخصیت اور عوامی امیج سے قدرے مختلف تھا۔ٹرمپ اس بار تبدیل شدہ نظرآرہے تھے ۔ انہوں نے یوکرین جنگ ختم کرنے کا وعدہ اور امریکا سے […]

  • برطانیہ کے شہر لیڈز میں ہنگامے پھوٹ پڑے
    Posted in: Breaking News, News, World

    برطانیہ کے شہر لیڈز میں سوشل سروسز کے ذریعے 4 بچوں کو تحویل میں لینے کے معاملے پر ہنگامی پھوٹ پڑے۔ رپورٹس کے مطابق لیڈز کے ہیئر ہلز نامی علاقے میں سیکڑوں افراد اچانک سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین نے پولیس کی گاڑی الٹ دی، ایک ڈبل ڈیکر بس کو نذر آتش کردیا گیا۔اس وقت شروع […]

  • وفاقی حکومت نے 3 سالہ معاشی پلان جاری کردیا، شرح نمو میں اضافہ، مہنگائی میں کمی ہدف
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وفاقی حکومت نے 3سالہ معاشی پلان جاری کردیا اور وسط مدتی بجٹ اسٹریٹجی پیپر کے تحت معاشی اہداف مقرر کردیے گئے وزارت خزانہ کے مطابق مالی سال2027تک معاشی شرح نمو 5اعشاریہ 5فیصد تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، جبکہ تین سال میں اوسط مہنگائی کو 7فیصد کی سطح پر لایا جائے گا۔بیان میں […]

  • بنوں میں امن مارچ کے دوران بھگدڑ، 4 افراد جاں بحق
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    بنوں میں امن کیلئے ریلی نکالی گئی، امن مارچ کے شرکاء اسپورٹس کمپلیکس کے قریب سڑک پر پہنچے تو اچانک فائرنگ سے بھگڈر مچ گئی، جس سے متعدد افراد زخمی ہوئے۔ڈی ایچ کیو اسپتال بنوں کے ترجمان کے مطابق 4 افراد کی لاشیں اسپتال لائی گئی ہیں۔ضلع بنوں میں پریڈی گیٹ چوک پر امن جرگہ […]

Newsletter