پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کو کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی کےلیے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ پاکستان کرکٹ کے غیر معمولی مصروف سیزن اور کھلاڑیوں کے ورک لوڈ کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے۔پی سی بی کے مطابق بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی تینوں فارمیٹ کے کھلاڑی ہیں۔ پاکستان ٹیم کو ان کی خدمات درکار ہوں گی۔ پی سی بی چاہتا ہے کہ یہ تینوں کرکٹرز سیزن کے آغاز میں مکمل طور پر فٹ ہوں۔پی سی بی نے افتخار احمد، محمد عامر، آصف علی اور محمد نواز کو این او سی جاری کر دیا۔
Home / News, Sports / کینیڈا گلوبل ٹی20: بابر اعظم، رضوان اور شاہین آفریدی کو این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ
کینیڈا گلوبل ٹی20: بابر اعظم، رضوان اور شاہین آفریدی کو این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 28-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 28-11-2024
Read Moresports
دکن گلیڈی ایٹرز تیسری بار ابوظہبی ٹی 10 کی چیمپئن بن گئی
Posted in: News, Sportsابوظہبی :ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ 2024 کا فائنل جو دکن گلیڈی ایٹرز اور مورس ول سمپ آرمی کے درمیان زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا وہ شائقین کے لیے مکمل تفریح ی ثابت ہوا۔ 105 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گلیڈی ایٹرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہدف 8 وکٹوں سے حاصل […]
Read More-
پاکستان نے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا
Posted in: News, Sports -
Post your comments