Weekly Nawai Pakistan E Paper 27-06-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 27-06-2024
All Weekly Nawai Pakistan E Paper 27-06-2024
ایجبسٹن : ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز نے دنیا مختلف خطوں کے لئے اپنے نشریاتی شراکت داروں کا اعلان کردیا ہے۔ لیگ میں دنیا بھر کے نامور کرکٹ کھلاڑی شرکت کررہے ہیں۔ لیگ کے مطابق بھارت میں مقابلے سٹار سپورٹس، شمالی امریکہ میں ویلون بائی کرک بوز ، مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں کرک […]
بھارتی فوج کے تشدد کے شکار کشمیریوں سے اظہارِ ہمدردی کے لیے کُل جماعتی حریت کانفرنس کی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ریلی کے شرکاء کشمیری قیدیوں کی حالت زار اور بھارتی جنگی جرائم کے خلاف سراپا احتجاج نظر آئے۔ریلی کے شرکاء کی جانب سے برہان وانی شہید چوک سے گھڑی پن چوک تک مارچ کیا […]
اقوام متحدہ کے ادارے عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں شراب اور منشیات کے استعمال سے سالانہ 30 لاکھ اموات ہونے لگیں۔عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق 26 لاکھ اموات شراب نوشی اور 4 لاکھ اموات منشیات کے استعمال کی وجہ سے ہوتی ہیں جن میں اکثریت مردوں کی ہے۔عالمی ادارہ صحت […]
کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کی پارٹی کو ضمنی انتخاب میں بڑا دھچکا لگ گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹورنٹو سینٹ پال سیٹ پر ضمنی انتخاب میں لبرل پارٹی کو شکست ہو گئی، یہ سیٹ 30 سال سے زیادہ عرصہ لبرل پارٹی کے پاس رہی۔لبرل پارٹی کی لیزلی چرچ کو کنزرویٹو کے ڈان اسٹیورٹ نے صرف […]
وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی جس کے جواب میں پی ٹی آئی نے بھی عمران خان سمیت پارٹی رہ نماؤں اور کارکنوں کی رہائی کی شرط رکھ دی۔قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اگر بانی پی ٹی آئی کو مشکلات ہیں […]
معروف سائنسدان البرٹ آئن اسٹائن کا امریکا کو دنیا کے پہلے جوہری بم تیار کرنے کی ترغیب دینے کے حوالے سے لکھا جانے والا خط نیلامی کے لیے پیش کیا جائے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 1939ء میں صدر فرینکلن ڈی روزویلٹ کو لکھے گئے خط میں متنبہ کیا گیا تھا کہ جرمن نازی ایسے ہتھیار […]
کوئل جیسی آواز والی تھر کی مائی ڈھائی نے نیویارک ٹائم اسکوئر پرجگہ بنا لی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انستاگرام پر اسپاٹی فائے نے اپنے آفیشل پیج پر مائی ڈھائی کی ٹائم اسکوئر پر جلوے بکھیرتے تصویر شیئر کی ہے۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ کوئل جیسی آواز پہنچی […]
بلوچستان میں دہشت گرد کارروائیوں کے لیے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، کالعدم ٹی ٹی پی کی دفاعی شوریٰ کے سربراہ دہشت گرد نصر اللّٰہ عرف مولوی منصور کو گرفتار کر لیا گیا۔وزیرِ داخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کی جس کے دوران گرفتار دہشت گرد کمانڈر نصر […]
All Weekly Nawai Pakistan E Paper 06-02-2025
Read Moreکسی زمانے میں ”زمین پر جنت” کے نام سے مشہور مقبوضہ کشمیر کی محصور وادی، انسانی حقوق کی عالمگیریت کے تصور کے لئے سخت چیلنج بن گئی ہے کیونکہ 9 لاکھ سے زیادہ بھارتی قابض فوجیوں کو بے گناہ کشمیریوں کو قتل کرنے، اغوا کرنے، تشدد کرنے اوران کی تذلیل کرنے سمیت لامحدود اختیارات حاصل […]
Read Moreانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بہترین بلے بازوں کی فہرست میں قومی کرکٹر محمد رضوان 16 ویں اور بابر اعظم 19 ویں نمبر پر موجود ہیں۔انگلینڈ کے جو روٹ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ 3 درجے […]
Read More