بھارتی فوج کے تشدد کے شکار کشمیریوں سے اظہارِ ہمدردی کے لیے کُل جماعتی حریت کانفرنس کی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ریلی کے شرکاء کشمیری قیدیوں کی حالت زار اور بھارتی جنگی جرائم کے خلاف سراپا احتجاج نظر آئے۔ریلی کے شرکاء کی جانب سے برہان وانی شہید چوک سے گھڑی پن چوک تک مارچ کیا گیا۔کشمیری رہنماؤں نے اقوامِ متحدہ کے مبصرین کو بھارتی جنگی جرائم کے خلاف قراداد بھی پیش کی۔ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کنوینئر غلام محمد صفی کا کہنا تھا کہ حصول حق خود ارادیت تک جدوجہد جاری رہے گی، بھارت کشمیری عوام پر بدترین جنگی جرائم ڈھا رہا ہے۔اسپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں کشمیری قیدیوں کی رہائی کے لیے کردار ادا کریں، مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل تک جنوبی ایشیا میں پائیدار امن قائم نہیں ہو سکتا۔مقررین کا مزید کہنا تھا کہ حقِ خود ارادیت کشمیری عوام کا بنیادی حق ہے، اقوامِ متحدہ وعدے پورے کرے۔
Home / Breaking News, News, World / کشمیریوں سے اظہارِ ہمدردی کیلئے کُل جماعتی حریت کانفرنس کی ریلی کا انعقاد
کشمیریوں سے اظہارِ ہمدردی کیلئے کُل جماعتی حریت کانفرنس کی ریلی کا انعقاد
Related Articles
-
-
پولیس لائنز پشاور میں اپنے 86 ساتھیوں کو شہید کرانیوالا اہلکار گرفتار
-
بھارتی ہٹ دھرمی، پاکستان کے واضح موقف نے آئی سی سی کی پریشانی بڑھادی
-
بابا گرو نانک کی جنم دن تقریبات: اٹک میں سکھ یاتریوں کی سیکیورٹی کے انتظامات مکمل
-
کراچی ایئرپورٹ کے قریب ناکے پر رکنے کی بجائے جیپ بھگانے والا پکڑا گیا، پستول برآمد
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 07-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 07-11-2024
Read Moresports
بھارتی ہٹ دھرمی، پاکستان کے واضح موقف نے آئی سی سی کی پریشانی بڑھادی
Posted in: News, Sportsچیمپئنز ٹرافی 2025ء سے متعلق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی ہٹ دھرمی اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے واضح موقف نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی پریشانی بڑھادی۔ چیمپئنز ٹرافی کے معاملے میں پاکستان کے سخت موقف کے بعد آئی سی سی کے پاس آپشنز محدود ہوگئے ہیں۔ہائبرڈ […]
Read More
Post your comments