علی ظفر کا چاہت فتح علی کے نئے گانے ’بدو بدی‘ کی کامیابی پر دلچسپ ردِعمل
Posted in: Entertainment, Newsعالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر نے چاہت فتح علی خان کے گانے’بدو بدی‘ کو اپنے گانے ’بالو بتیاں‘ سے زیادہ ویوز ملنے پر دلچسپ ردعمل دے دیا۔علی ظفر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک صارف کی پوسٹ کو ری شیئر کیا ہے۔اس پوسٹ میں لکھا ہے کہ علی […]