راولاکوٹ سابق سیکرٹری جنرل جموں کشمیر لبریشن فرنٹ جاوید عزیز معروف کاروباری شخصیت چیئرمین فرینڈز انٹرنیشنل سعید عزیز ،مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے ممبر مجلس عاملہ توصیف عزیز طائر عزیز تنویر عزیز توقیر عزیز کے بھائی سکول ٹیچر نوید عزیز کو آبائی قبرستان سنگھڑھ ہورنہ میرہ میں سپرد خاک کر دیا گیا نوید عزیز نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے تیاری کے دوران سیڑھی سے گر کر زخمی ہونے جانبر نہ ہو کر انتقال کرگئے تھے نماز جنازہ بروز ہفتہ بعد نماز ظہر انکے آبائی گاؤں ہورنہ میرہ کے سکول گروانڈ میں ادا کی گئی جس میں بھاری بھر لوگوں نے شرکت کی سابق صدر ریاست یعقوب خان سابق وزرائے اعظم راجہ فاروق حیدر عتیق خان تنویر الیاس چغتائی جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ صغیر خان نیشنل عوامی پارٹی کے سابق صدر لیاقت حیات ن لیگ کے صدر شاہ غلام قادر سابق وزیر عابد حسین عابد سابق امیدوار اسمبلی نئیر ایوب مشیر داخلہ احمد صغیر چغتائی عوامی ایکشن کمیٹی کے رکن عمر نذیر کشمیری قلم کار ادیب کبیر خان ڈاکٹر صغیر خان جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے سابق امیر اعجاز افضل خان نیشنل عوامی پارٹی کے سیکرٹری جنرل عادل خان ممبر کشمیرکونسل عبدالخالق وصی نے سوگ وارن سے تعزیت کی ہے مرحوم نوید عزیز راولاکوٹ کے مقامی روزنامہ کے چیف ایڈیٹر شفقت ضیاء کے حقیقی پھو پی زاد تھےw
Home / News, Regional / راولاکوٹ سابق سیکرٹری جنرل جموں کشمیر لبریشن فرنٹ جاوید عزیزکے بھائی سکول ٹیچر نوید عزیز کو آبائی قبرستان سنگھڑھ ہورنہ میرہ میں سپرد خاک کر دیا گیا
راولاکوٹ سابق سیکرٹری جنرل جموں کشمیر لبریشن فرنٹ جاوید عزیزکے بھائی سکول ٹیچر نوید عزیز کو آبائی قبرستان سنگھڑھ ہورنہ میرہ میں سپرد خاک کر دیا گیا

Related Articles



Weekly E Paper

Article
Dr. Asma Al Aufi, PhD: A Model for Future Female Entrepreneurs
Posted in: Article, News(By Naeem Ul Hassan) Despite obstacles, numerous female entrepreneurs have achieved tremendous career success and are considered role models for young female entrepreneurs. Dr. Asma Al Aufi, a multi-award-winning Omani logistics industry entrepreneur, is one of these exemplars. Dr. Asma was just named one of the Global 200 Women Power Leaders for 2025. Given that […]
Read Moresports
دوسرا ون ڈے: جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
Posted in: News, Sportsجنوبی افریقا نے دوسرے ایک روزہ میچ میں کوئنٹن ڈی کوک کی سنچری کی بدولت پاکستان کو یک طرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے ہرا کر سیریز ایک، ایک سے برابر کردی۔ فیصل آباد کے اقبال کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے 270 رنز […]
Read More


















Post your comments