غلط اندازہ اسرائیل ایران تصادم بڑھنے کا باعث بنا، امریکی میڈیا
Posted in: Breaking News, News, Worldامریکی میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غلط اندازہ اسرائیل اور ایران کے درمیان تصادم بڑھنے کا باعث بنا۔رپورٹ کے مطابق اسرائیل کو ایران کے اتنے بڑے پیمانے پر ردعمل کی توقع نہیں تھی، امریکی اور اسرائیلی حکام کا خیال تھا ایران کا ردعمل محدود ہوگا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے […]