بشام: چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشتگرد گرفتار
Posted in: Breaking News, News, Pakistanخیبر پختونخوا کے شہر بشام میں چینی انجینئرز پر خودکش حملے میں ملوث 4 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے، نیٹ ورک کے دیگر دہشتگردوں کی شناخت بھی کر لی گئی۔سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ 26 مارچ کو چینی انجینئرز کی […]