رمضان میں مسجد نبویؐ آنے والے زائرین کی تعداد کروڑوں میں پہنچ گئی
Posted in: Breaking News, News, Worldرمضان کے پہلے دو عشروں کے دوران مسجد نبوی ﷺ آنے والے زائرین کی تعداد 2 کروڑ سے زائد رہی۔مسجد نبویؐ کی انتظامیہ کے مطابق 20 رمضان سے اب تک روضہ رسول ﷺ پر حاضری دینے والوں کی تعداد 16 لاکھ 43 ہزار 288 رہی جبکہ ریاض الجنہ کیلئے 3 لاکھ 58 ہزار 632 مرد […]