Weekly Nawai Pakistan E Paper 11-04-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 11-04-2024
All Weekly Nawai Pakistan E Paper 11-04-2024
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان بچپن میں دیکھے مشکل حالات کو یاد کرکے جذباتی ہو گئے۔عامر خان نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنے والد کے مالی مشکلات کا سامنا کرنے کے بارے میں انکشاف کیا ہے۔اُنہوں نے بتایا کہ مجھے یاد ہے کہ لاکِٹ نامی یہ فلم تھی جس میں جتیندر، ریکھا […]
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 17 رکنی پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔پانچ میچوں کی سیریز 18 سے 27 اپریل تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی جس کے لیے نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 14 اپریل کو پاکستان پہنچے گی۔بابر اعظم کی قیادت میں اعلان کردہ ٹیم میں 2 […]
ترکیہ نے غزہ میں جنگ بندی کے اعلان تک اسرائیل کی بعض مصنوعات کی برآمد پر پابندیوں کا اعلان کر دیا۔یہ اعلان ترک وزارتِ تجارت کی جانب سے کیا گیا ہے۔ترک وزارتِ تجارت کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اسرائیل کے خلاف برآمدات پر پابندیاں آج سے لاگو ہوں گی۔ترکیہ کی وزارتِ تجارت کا یہ […]
دنیا کے مختلف حصوں میں مکمل سورج گرہن ختم ہوگیا، سورج گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن کا آغاز شمالی میکسیکو میں پاکستان کے وقت کے مطابق رات 8 بج کر 42 منٹ پر ہوا اور رات 11 بج کر 17 منٹ پر سورج گرہن اپنے عروج کو پہنچا۔خبر رساں اداروں […]
کنزرویٹو پارٹی آف کینیڈا کے سربراہ اور فیڈرل پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر پیئر پولیور نے مسی ساگا سینٹر کے حلقے سے پاکستانی نژاد امیدوار محمد اسحٰق کی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا۔ اپوزیشن لیڈر نے حلقے کے کچھ حصّوں میں گھر گھر جا کر اپنی پارٹی کے امیدوار محمد اسحٰق کے پمفلٹ تقسیم کیے اور […]
سعودی عرب کی پاکستان میں 21 ارب ڈالرز کی انویسٹمنٹ کے لیے بات چیت جاری ہے۔یہ بات سی ای او سعودی عریبیہ ہولڈنگ کمپنی محمد القحطانی نے جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب نے 5 ارب ڈالرزکے انویسٹمنٹ پلان پرعمل درآمد تیز کر دیا۔محمد القحطانی نے […]
پیپلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ اورمسلم لیگ ن کے سردار سیدال خان ناصر بلا مقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہو گئے جس کے بعد انہوں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ساڑھے 12 بجے سینیٹ کا اجلاس دوبارہ شروع ہوا تو اسحاق ڈار نے یوسف رضا گیلانی کے […]
ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز بحال ہونا شروع ہوگئیں تاہم سروس معطل ہونے کی کوئی وجہ سامنے نہیں آسکی۔انٹرنیٹ معطلی اور بحالی کی ذمہ داری پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور ٹیلی کام آپریٹرز کی ہوتی ہے۔ذرائع پی ٹی اے کے مطابق انٹرنیٹ میں خلل کی ایک وجہ سب میرین کیبل کا متاثر […]
بالی ووڈ کے اداکار اکشے کمار کسی زمانے میں 500 روپے ماہوار کرائے کے مکان میں رہا کرتے تھے تاہم انہوں نے اب اسے خریدنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔بھارتی یوٹیوبر رنویر الہ آبادیہ کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں اکشے کمار نے اپنے بچپن کی یادوں کا ذکر کرتے ہوئے ڈان باسکو اسکول اور […]
All Weekly Nawai Pakistan E Paper 19-12-2024
Read Moreپاکستان اور چین کے درمیان مثالی تعلق شاید ایک تبدیلی کی طرف بڑھ رہا ہے اور اس کی وجہ تین عوامل ہیں۔ یہ بات چین کی حکومت کی دعوت پر بیجنگ اور شنگھائی کا دورہ کرنے والے پاکستانی وفد کے حالیہ دورے میں سامنے آئی۔ وفد میں جیو اور دی نیوز کا یہ نمائندہ بھی شامل […]
Read Moreپاکستان اور ایک نیوٹرل وینیو پر منعقدہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق شیڈول کے مطابق ایونٹ کا پہلا میچ 19 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہوگا۔پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ 23 فروری کو نیوٹرل وینیو پر ہوگا۔ نیوٹرل وینیو ممکنہ طور […]
Read More