class="archive date paged paged-10 date-paged-10 elementor-default elementor-kit-7">

Monthly Archives: April 2024

  • کرسٹیانو رونالڈو دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے فٹبالر بن گئے
    Posted in: News, Sports

    عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے فٹبالر بن گئے۔دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے 5 فٹبالروں میں کرسٹیانو رونالڈو پہلے نمبر پر ہیں۔پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی سالانہ تنخواہ 173 ملین پاؤنڈ ہے، وہ سب سے زیادہ تنخواہ لے کر دنیا پر چھائے ہوئے ہیں۔برازیل […]

  • قرض پروگرام، آئی ایم ایف و عالمی بینک کے اجلاس آج سے واشنگٹن میں ہونگے
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور عالمی بینک کے سالانہ آج سے واشنگٹن میں شروع ہوں گے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں پاکستانی وفد ان اجلاسوں میں شرکت کرے گا، وزارتی اور اہم اجلاس 17 اپریل سے 19 اپریل کے دوران شیڈول ہیں۔اس دوران وزیرِ خزانہ کی ایم ڈی […]

  • ایرانی میزائل اور ڈرونز گرانے پر اسرائیل کے 1 ارب 35 کروڑ ڈالر لگے
    Posted in: Breaking News, News, World

    اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے میزائل اور ڈرونز مار گرانے پر اسرائیل کا ایک ارب پینتیس کروڑ ڈالر کا خرچہ آیا، پاکستانی روپے میں یہ رقم 378 ارب روپے بنتی ہے۔میزائل اور ڈرون حملوں کو ناکام بنانے والے ایک ایرو میزائل کی قیمت 35 لاکھ ڈالر اور Magic Wand missile کی […]

  • ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ میں ہونے والی عید ملن تقریب تنازع کا شکار
    Posted in: Breaking News, News, World

    ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ میں ہونے والی عید ملن تقریب تنازعے کا شکار ہوگئی۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ وزیراعظم رشی سونک کی طرف سے عید ملن تقریب آج ہوگی۔حکمران جماعت کنزرویٹیو پارٹی کے رہنماؤں سمیت کاروباری رہنماؤں نے عید ملن پارٹی کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق عید ملن پارٹی کا بائیکاٹ […]

  • کیا سلمان خان فائرنگ کے بعد رہائشگاہ تبدیل کرنے پر غور کر رہے ہیں؟
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ کے بھائی جان سُپر اسٹار سلمان خان کی رہائش گاہ کے باہر فائرنگ کرنے والے مسلح افراد کی شناخت کے باوجود تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ہونے والی فائرنگ کے بعد خبریں گردش کر رہی ہیں کہ سلمان خان کے والد سلیم خان گلیکسی اپارٹمنٹس […]

  • اسرائیلی ایئر بیس پر 5 ایرانی میزائل لگے، 1 طیارے کو نقصان
    Posted in: Breaking News, News, World

    ایرانی حملے میں اسرائیلی ایئر بیس پر 5 ایرانی میزائل لگے جس کے باعث 3 رن ویز اور 1 طیارے کو نقصان پہنچا۔امریکی میڈیا کے مطابق ایرانی حملے میں اسرائیلی ایئر بیس کو نقصان پہنچا ہے، 5 ایرانی میزائلوں کے حملے میں ایف 35 طیاروں کے نیواٹم Nevatim ایئر بیس کو نقصان پہنچا ہے۔حملے میں […]

  • اسرائیل سے کشمکش، ایرانی صدر پہلے غیر ملکی دورے پر 22 اپریل کو پاکستان آئیں گے
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

     ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 22 اپریل (پیر) کو دو روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے۔ ہفتے کو ایران اور اسرائیل کے درمیان کشمکش کے بعد یہ ان کا پہلا غیر ملکی دورہ ہوگا۔ ابراہیم رئیسی پہلے غیر ملکی سربراہ مملکت/حکومت ہوں گے جو گزشتہ ماہ شہباز شریف کی حکومت سنبھالنے کے بعد پاکستان کا دورہ کریں گے۔۔ ایران […]

  • فلسطینی عید؟اصف اشرف راولاکوٹ کشمیر
    Posted in: Article, News

    میھٹی عیدنکی عید عید الفطر یا فلسطینی عید ۔برسوں پہلے جب قوم پرست کشمیری طلبہ تنظیم  جے کے این ایس ایف نے پہلی مرتبہ راولاکوٹ میں نعرہ لگایا امن ہو یا جنگ ہو ساتھیوں کا سنگ ہو ۔ہمیں تو سرخ پسند ہے خون ہو یا رنگ ہو تو نہ جانے کیوں دل کو بھا گیا […]

  • ایران کا اسرائیل پر حملہ، 300 سے زائد ڈرون اور میزائل داغ دیے
    Posted in: Breaking News, News, World

    ایران نے اسرائیل پر 300 سے زائد ڈرون اور کروز میزائل سے حملہ کردیا، اسرائیل نے امریکا اور اردن کی مدد سے متعدد ایرانی میزائل مار گرائے۔ایران کے پاسداران انقلاب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے درجنوں ڈرون اور میزائل لانچ کرکے اسرائیل کے مخصوص مقامات کو نشانہ بنایا۔ایرانی میڈیا کے مطابق […]

  • ایران کا سوئس سفارتخانے کے ذریعے امریکا کو پیغام
    Posted in: News, World

    ایران نے سوئس سفارت خانے کے ذریعے امریکا کو پیغام بھیج دیا۔چیف آف اسٹاف ایرانی مسلح افواج نے کہا ہے کہ امریکا کو سوئس سفارتخانے کے ذریعے پیغام بھیجا ہے، جس میں کہا ہے کہ ایران کے نقطۂ نگاہ سے اسرائیل کے خلاف فوجی آپریشن ختم ہو گیا۔ایرانی چیف آف اسٹاف کا کہنا ہے کہ […]

Newsletter