class="home page-template-default page page-id-35 kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

Pakistan

افغان باشندوں کی وطن واپسی کل سے شروع ہوگی؛ ہولڈنگ سینٹر قائم
Posted in: Breaking News, News, Pakistan

افغان باشندوں کی وطن واپسی ،کل سے شروع ہوگی۔ حکومت نے افغان باشندوں کی واپسی کیلئے 31 مارچ کی ڈیڈ لائن مقرر کی تھی اور اس تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا، افغان باشندوںکی واپسی کاعمل تیز کرنے کیلئے اسلام آباد ، پشاور سمیت مختلف مقامات پر ہولڈنگ سینٹر بنا دیئے گئے […]

Read More

Canada

امریکی تجارتی پابندیوں کے بعد کینیڈا کا اپنی دفاعی طاقت بڑھانے کا فیصلہ
Posted in: Breaking News, Canada, News

کینیڈا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تجارتی پابندیوں کے بعد اپنی دفاعی طاقت بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کی تصدیق کینیڈا کے وزیرِ دفاع بِل بلیئر نے ٹورنٹو میں گفتگو کرتے ہوئے کی۔بِل بلیئر نے مختلف سوالات کے جواب میں کہا کہ امریکا ہمارا پرانا اتحادی ہے اس لیے ڈونلڈ […]

Read More

World

نریندر مودی وقف بل کے ذریعے ہمارے سینے پر گولی چلارہے ہیں، اسد الدین اویسی
Posted in: Breaking News, News, World

آل انڈیا مجلس اتحاد مسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ وقف بل کے ذریعے نریندر مودی ہمارے سینے پر گولی چلارہے ہیں۔ وقف ترمیمی بل 2024 کے خلاف بھارت میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی اپیل پر جمعۃ الوداع کو ملک گیر احتجاج کیا […]

Read More

Health

ملک بھر میں 145 خصوصی عید پولیو ویکسینیشن اسٹالز قائم
Posted in: Breaking News, Health, News

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق پولیو سے بچاؤ کے لیے ملک بھر میں 145 خصوصی عید ویکسینیشن اسٹالز قائم کیے گئے ہیں۔  اسلام آباد سے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) کے مطابق عید ویکسینیشن اسٹالز 25 مارچ سے 3 اپریل تک فعال رہیں گے، ویکسینیشن اسٹالز بڑے شاپنگ مالز اور تفریحی مقامات […]

Read More

Entertainment

دبنگ سلمان خان گھڑی کےتنازع میں پھنس گئے
Posted in: Entertainment, News

بالی ووڈ کے دبنگ سلطان اور بھائی جان سلمان خان گھڑی کے تنازع میں گھر گئے ہیں۔ اُن کی فلم کی عیدالفطر پر ریلیز سے ایک دن پہلے ہی سلمان خان تنازع کا شکار ہوگئے ہیں۔مسلمان علماء نے سلمان خان کے رام جنم بھومی والی گھڑی پہننے کو حرام قرار دے دیا ہے۔مسلم رہنما مولانا […]

Read More

Regional

آزاد کشمیر، سماہنی کے جنگلات میں آگ، قیمتی درخت جل گئے
Posted in: News, Regional

آزاد کشمیر میں سماہنی کے جنگلات میں آگ لگ گئی جس کے باعث جنگل کا وسیع رقبہ آگ کی لپیٹ میں آگیا ہے۔ ترجمان محکمہ جنگلات کے مطابق آگ لگنے سے قیمتی درخت جل گئے ہیں اور جنگلی حیات کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے۔حکام کے مطابق محکمہ جنگلات کے اہلکار اور سول سوسائٹی کے […]

Read More

Technology

نوجوان نے ٹریفک چالان کیخلاف چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے مقدمہ جیت لیا
Posted in: News, Technology

قازقستان کے ایک 23 سالہ نوجوان نے ملک کی تاریخ میں پہلی بار چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے ٹریفک چالان کے خلاف عدالت میں مقدمہ لڑا اور جیت گیا۔ دسمبر 2024 میں کنزبیک اسماعیلیوف اپنی والدہ کو اسپتال لے جا رہے تھے جب الماتی شہر کی ایک سڑک پر اچانک ایک گاڑی رک […]

Read More

Newsletter