جے یو آئی نے انتخابی نتائج کو مسترد کردیا، اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان
Posted in: Breaking News, News, Pakistanجمعیت علما اسلام (جے یو آئی) نے 8 فروری کے انتخابات کو مسترد کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اس انتخابات میں دھاندلی کے ریکارڈ بنے، انتخابی عمل یرغمال بنا رہا، الیکشن کو شفاف قرار دینے کے الیکشن کمیشن کے بیان کو مسترد کرتے ہیں، اب فیصلے […]