ڈنک، پاول اور ہولڈر کی وائپرز کے خلاف شاندار کارکردگی ، دبئی کو فتح دلادی
Posted in: News, Sportsدبئی( 02فروری 2024)دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے 17 ویں میچ میں بین ڈنک کے 59 اور روومین پاول کے ناقابل شکست 40 رنز اور جیسن ہولڈر کی 23 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت دبئی کیپیٹلز نے میچ کی آخری گیند پر ڈیزرٹ وائپرز کو 4 وکٹوں […]