class="home page-template-default page page-id-35 kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

Pakistan

‎ترک صدر طیب اردوان آج 2 روزہ دورے پر اسلام آباد آئیں گے
Posted in: Breaking News, News, Pakistan

وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان آج پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد آرہے ہیں۔ ‎ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچیں گے، وفد میں وزراء، اعلیٰ حکام اور کارپوریٹ رہنما شامل ہوں گے۔ پاکستان آمد پر ان کا پرتپاک […]

Read More

Canada

NDP-Liberals’ Dangerous Catch And Release Has Made Canada Unsafe
Posted in: Canada, Breaking News, News

Ottawa, ON – Larry Brock, Conservative Shadow Minister for Justice and Attorney General of Canada, released the following statement: “The NDP-Liberals’ insane catch-and-release policies are making Canadians unsafe. This was clear from a Toronto Police Service report which revealed that they had arrested a criminal with 146 outstanding charges, who had dozens of victims,  but was allowed out […]

Read More

World

ایران نے ٹرمپ کے اشتعال انگیز بیانات کے سنگین نتائج سے خبردار کردیا
Posted in: Breaking News, News, World

اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے سلامتی کونسل کو خط میں صدر ٹرمپ کے اشتعال انگیز بیانات کے سنگین نتائج ہونے سے خبردار کیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی مندوب کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کےدھمکی آمیز بیانات انتہائی تشویشناک اور غیرذمہ دارانہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کے لاپرواہ، اشتعال انگیز بیانات […]

Read More

Health

رائیونڈ: مضر صحت کھانا کھانے سے 200 باراتیوں کی حالت غیر
Posted in: News, Health

رائیونڈ میں شادی کا کھانا کھانے سے درجنوں باراتیوں کی طبیعت خراب ہو گئی، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ فوڈ اتھارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شادی کی تقریب میں کھانا کھانے سے 200 افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے نوٹس لے لیا اور فوڈ سیفٹی ٹیمیں جائے وقوعہ پہنچ […]

Read More

Entertainment

شوہر کو دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے: صائمہ قریشی
Posted in: News, Entertainment

عدم برداشت کے سبب طلاق لینے والی پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صائمہ قریشی کا کہنا ہے کہ شوہر کو دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عورت کی کمائی میں برکت نہیں ہوتی، برکت صرف مرد کی کمائی میں ہوتی ہے۔حال ہی […]

Read More

Regional

راولپنڈی: لڑکی کا غیرت کے نام پر مبینہ قتل
Posted in: News, Regional

راولپنڈی میں تھانہ جاتلی کی حدود میں لڑکی کو غیرت کے نام پر مبینہ قتل کر دیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کو مبینہ طور پر اس کے چچا نے زہریلی گولیاں کھلا کر قتل کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کی منگنی چچا کے بیٹے کے ساتھ طے ہوئی […]

Read More

Technology

فراڈ کیلئے ہیکنگ ٹولز بیچنے والے پاکستانی گروہ کیخلاف امریکی اور ڈچ حکام کی کارروائی
Posted in: News, Technology

دنیا بھر میں ویب سائٹ ہیکنگ ٹولز بیچنے اور مالی فراڈ میں ملوث پاکستانی گروہ کے خلاف امریکی اور ڈچ حکام نے کارروائی کر کے 39 سائبر کرائم ویب سائٹس بلاک کر دیں۔ امریکی محکمۂ انصاف کی پریس ریلیز کے مطابق پاکستان سے چلنے والی 39 سائبر کرائم ویب سائٹس اور ان کے سرورز بند […]

Read More

Newsletter