جسٹن ٹروڈو کی اسلامک سینٹر کی دیوار پر نفرت انگیز ڈرائنگ بنانے کی مذمت
Posted in: Breaking News, Canada, Newsکینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ اسلامک سینٹر آف کیمبرج میں توڑ پھوڑ اور اس کی دیوار پر نفرت انگیز ڈرائنگ بنائے جانے کا واقعہ ناقابل قبول ہے۔جسٹن ٹروڈو نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اونٹاریو میں اسلامک سینٹر آف کیمبرج کی دیوار پر نفرت انگیز ڈرائنگ بنائے جانے کے واقعے کی شدید الفاظ […]