ملک میں عام انتخابات پر کل موسم خشک و سرد رہے گا
Posted in: News, Pakistanملک میں آئندہ عام انتخابات کے موقع پر (کل)جمعرات کو موسم خشک اور سرد رہے گا .محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا تاہم شمال مشرقی بلوچستان اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں […]