پاکستانی اماراتی سٹار وسیم کا بلا رنز اگلنے لگا، ایمریٹس کو 8 وکٹوں سے فتح دلادی
Posted in: News, Sportsابوظہبی (03فروری 2024)شارجہ واریئرز کو آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے 18 ویں میچ میں ٹیبل میں سرفہرست ایم آئی ایمریٹس نے 8 وکٹوں سے شکست دیدی ۔ مقابلہ ابوظہبی کے شیخ زاید اسٹیڈیم میں ہوا۔ایمریٹس نے اپنی بالنگ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے بائیں ہاتھ کے اسپنرز وقار سلام خیل (18 رنز دیکر […]