وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج بروز پیرسعودی عرب کے دورے پرجائیں گے۔ وزیر اعظم سعودی عرب کے ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر 27 سے 29 اکتوبر 2025 تک ایک اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت کرتے ہوئے ریاض کا دورہ کریں گے۔ وفد میں نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سمیت وفاقی کابینہ کے اہم وزراء شامل ہوں گے، جو مستقبل سرمایہ کاری اقدام (ایف آئی آئی )کے نویں ایڈیشن میں شرکت کریں گے۔اتوار کو ترجمان دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق ایف آئی آئی 9 عالمی رہنماؤں، سرمایہ کاروں، پالیسی سازوں اور ماہرینِ جدت کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرے گا جہاں ’’ترقی کی کنجی: نمو کی نئی سرحدوں کا حصول‘‘ کے موضوع پر عالمی چیلنجز اور مواقع پر غور کیا جائے گا۔وزیر اعظم اپنے قیام کے دوران سعودی قیادت سے تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور افرادی قوت کے شعبوں میں تعاون کو بڑھانے کے مواقع پر تبادلۂ خیال کریں گے۔
وزیر اعظم آج سعودی عرب جائیں گے




Weekly E Paper

Article
اخوند سالاک کا اوگے نظام: جبری محصول یا رضاکارانہ عطیہ؟ تحریر و تحقیق: نجیم شاہ (تاریخی زاویئے)
Posted in: Article, Newsتاریخ صرف واقعات کا مجموعہ نہیں، بلکہ نظریات، مفادات اور بیانیوں کی کشمکش بھی ہے۔ جب ہم مغلیہ سلطنت کی تحریری تاریخ کا مطالعہ کرتے ہیں، تو ہمیں اکثر وہ زاویہ نظر آتا ہے جو دربار کے مفادات سے جڑا ہوتا ہے۔ ایسی ہی ایک مثال افغان مغل جنگ کے دوران بہاکو خان اور اخوند […]
Read Moresports
بنگلادیشی بیٹر نے آؤٹ ہونے کے بعد چھکا لگادیا، محنت ضائع
Posted in: News, Sportsبنگلادیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ میں ایک دلچسپ واقعے نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔ دونوں ٹیمیں 27 اکتوبر کو ایک دوسرے کے خلاف مدمقابل تھیں جہاں بنگلادیشی بیٹر تسکین احمد نے ایک زوردار اور اونچا چھکا مارا تاہم ان کی محنت ناصرف ضائع ہوئی بلکہ وہ اسی گیند پر آؤٹ بھی […]
Read More- پیٹ کمنز ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ سے باہرPosted in: News, Sports
 
 
        






 
                            





 
                            



 
                            


Post your comments