امریکا کے وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ پاکستان کیساتھ انسدادِ دہشتگردی سے آگے بڑھ کر معاشی شراکت داری چاہتے ہیں۔ واشنگٹن اسلام آباد کے ساتھ تزویراتی تعلقات بڑھا رہا ہے مگر بھارت سے دوستی متاثر نہیں ہوگی۔ امریکی وزیر خارجہ نے یہ بیان دوحہ روانگی پر دیا جہاں بھارتی ہم منصب سے آسیان اجلاس کے موقع پر ان کی ملاقات متوقع ہے۔ امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکہ کے پاکستان کے ساتھ بڑھتے ہوئے تعلقات بھارت کے مفادات کے خلاف نہیں بلکہ دونوں ملکوں کے ساتھ تعلقات الگ نوعیت کے ہیں۔ انہوں نے دوحہ جاتے ہوئے کہا کہ “ہم بھارت کے ساتھ تاریخی اور گہرے تعلقات رکھتے ہیں، اور پاکستان سے تعلقات ان پر اثرانداز نہیں ہوں گے۔”انہوں نے کہا کہ یہ ایک بالغ اور حقیقت پسندانہ خارجہ پالیسی کا حصہ ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں پاکستان کے ساتھ امریکی تعلقات میں بہتری آئی ہے۔
Home / Breaking News, News, World / پاکستان کیساتھ انسدادِ دہشتگردی سے آگے معاشی شراکت داری چاہتے ہیں، مارکو روبیو
پاکستان کیساتھ انسدادِ دہشتگردی سے آگے معاشی شراکت داری چاہتے ہیں، مارکو روبیو




Weekly E Paper

Article
Elisabeth Gabauer: A World Renowned Trainer, Speaker, and Author
Posted in: Article, News(Stacie Banton) Despite today’s competitive workplace, numerous female leaders have achieved extraordinary recognition for their outstanding career accomplishments in multiple fields. Elisabeth Gabauer, a Vienna-based multi-award-winning adult education trainer, speaker, and author, is one of these big names. As an adult education trainer and speaker, Elisabeth has assisted numerous individuals in achieving both personal and […]
Read Moreسیاسی کلہاڑے اور عوامی درخت تحریر: نجیم شاہ
Posted in: Article, News
sports
ورلڈ اسنوکر، محمد آصف نے تیسرا گروپ میچ بھی جیت لیا
Posted in: News, Sportsآئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر میں دفاعی چیمپئن محمد آصف نے تیسرا گروپ میچ بھی جیت لیا۔ محمد آصف نے تیسرے گروپ میچ میں چین کے پلیئر پین یامنگ کو چار ۔ تین سے شکست دی، آصف نے اس سے قبل بحرین کے حبیب صباح اور سنگاپور کے چن کینگ کوانگ کو بھی ہرایا […]
Read More



















Post your comments