خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، 34 دہشت گرد ہلاک، باجوڑ میں فائرنگ، 4 اہلکار شہید
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanسکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بھارتی پراکسیز فتنہ الخوارج اورفتنہ الہندوستان کے خلاف مختلف کارروائیوں میں34 خوارج دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے حالیہ دنوں انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیاں تیز کردی ہیں، شمالی وزیرستان کے قریب سرحد پار دراندازی کی کوشش ناکام بنادی […]










