وزیراعظم کا سعودی عرب، یو اے ای، قطری قیادت سے رابطہ، موجودہ صورتحال پر گفتگو
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanوزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے سعودی عرب کو یقین دلایا ہے کہ پاکستان ہر وقت اور ہر مشکل گھڑی میں اپنے سعودی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن […]










