سعودیہ، کویت، عراق، امارات، قطر اور بحرین میں امریکی اڈوں پر ایرانی حملے
Posted in: Breaking News, Home, Worldایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کے بعد تہران نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب سمیت مختلف شہروں پر میزائلوں اور ڈرونز حملوں کی بارش کردی، حملوں میں تل ابیب اور وسطی اسرائیل سمیت کئی علاقوں میں فوجی تنصیبات کونشانہ بنایا گیا ہے، اسرائیلی میڈیا کے مطابق تل ابیب سمیت کئی […]










