class="blog paged paged-392 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Pakistan

وفاقی حکومت کا شوگر سیکٹر مکمل ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، پنجاب میں 27 شوگر ملز نے کرشنگ شروع کردی
Posted in: Breaking News, News, Pakistan

کین کمشنر پنجاب کی کرشنگ شروع نہ کرنے والی ملوں کے خلاف سخت کارروائی کی دھمکی کام کر گئی اور 27 شوگرملزنے کرشنگ شروع کر دی ہے۔ ادھر وفاقی حکومت نے شوگر سیکٹر کو مکمل طور پر ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ اس حوالے سے تیار کی گئی سفارشات وزیراعظم شہباز […]

Read More

Canada

World

سعودی عرب: بھارتی عمرہ زائرین کی بس اور ڈیزل ٹینکر میں تصادم، 42 افراد جاں بحق
Posted in: Breaking News, News, World

سعودی عرب میں بھارتی عمرہ زائرین کی بس اور ڈیزل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں 42 افراد جاں بحق ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جاں بحق افراد میں ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے 16 افراد شامل ہیں۔حادثہ مکہ سے مدینہ جانے والی زائرین کی بس کو پیش آیا ہے۔میڈیا رپورٹس […]

Read More

Health

انسداد خسرہ و روبیلا کے لئے 12 روزہ قومی مہم آج سے شروع
Posted in: Health, News

 خسرہ سے متاثرہ ٹاپ ٹین ممالک میں15683 کیسز کیساتھ یمن پہلے، 12732کیسز کےساتھ پاکستان دوسرے اور10299کیسز کیساتھ انڈیا تیسرے نمبر پر ہے۔ چوتھے نمبر پر کرغستان 8497 افغانستان7615، ایتھوپیا 5370، رومانیہ4739، نائیجیریا3395، کینڈا3053اوردسویں نمبر پر 2781کیسز کیساتھ رشیئن فیڈریشن ہے۔ پاکستان میں انسداد خسرہ / روبیلا بارہ روزقومی مہم آج(پیر) سے شروع ہورہی ہے۔جس کےدوران […]

Read More

Entertainment

فواد خان کا پاکستان آئیڈیل میں جج بننے پر ناقدین کو دلچسپ جواب
Posted in: Entertainment, News

پاکستان کے مقبول ترین اداکار اور گلوکار فواد خان نے پاکستان آئیڈل میں جج کے طور پر اپنی شمولیت پر ہونے والی تنقید کا ایک بار پھر دلچسپ جواب دے دیا۔  فواد خان پاکستان، بھارت، بنگلادیش سمیت دنیا بھر میں بےحد مقبول ہیں، فواد خان نے بالی ووڈ میں بھی کامیاب انٹری دے کر اپنی […]

Read More

Regional

نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر کی تقریب حلف برداری آج ہوگی
Posted in: Breaking News, News, Regional

آزاد کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی تقریب حلف برداری آج ایوانِ صدر مظفر آباد میں ہوگی۔ حلف برادری کی تقریب میں شرکت کے لیے پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور مظفرآباد پہنچ گئیں، جبکہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شرکت کا بھی امکان ہے۔نئے وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل راٹھور نے ایوان […]

Read More

Technology

دبئی میں شور مچانے والی گاڑیوں کیلئے اے آئی ریڈار نصب ہو گا، بھاری جرمانے ہونگے
Posted in: News, Technology

دبئی میں شور مچانے والی گاڑیوں کے لیے اے آئی ریڈار نصب کیا جائے گا۔  دبئی حکام کے مطابق دبئی پولیس اے آئی ریڈار سے گاڑیوں کے شور پر نظر رکھے گی۔شور مچانے والی گاڑیوں پر 2 ہزار درہم جرمانہ اور 12 بلیک پوائنٹس عائد ہوں گے جبکہ ایسی خلاف ورزی پر ضبط ہونے والی […]

Read More

News

  • کیا بائیڈن امریکا کا دوبارہ صدر بننے میں ناکام ہوں گے؟
    Posted in: Breaking News, News, World

    کیا جو بائیڈن امریکا کا دوبارہ صدر بننے میں ناکام ہوں گے؟ امریکی جریدے ٹائمز نے سروے جاری کردیا۔سروے کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کا گراف تیزی سے بڑھنے لگا ہے، اڑتالیس فیصد ووٹرز ڈونلڈ ٹرمپ اور 43 فیصد جوبائیڈن کو ووٹ دینے کے حامی ہیں۔ڈیموکریٹس کی بڑی تعداد بھی جو بائیڈن […]

  • شہباز شریف دوسری مرتبہ وزیرِ اعظم منتخب
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    شہباز شریف وزیرِ اعظم پاکستان منتخب ہوگئے، وہ ملک کے 24 ویں وزیرِ اعظم اور 16 ویں قائدِ ایوان منتخب ہوئے۔ شہباز شریف نے 201، عمر ایوب نے 92 ووٹ لیے شہباز شریف نے 201 ووٹ لیے جبکہ عمر ایوب نے 92 ووٹ حاصل کیے۔وزیرِ اعظم پاکستان منتخب ہونے کے بعد اپنے پہلے خطاب میں […]

  • Meteora Developers, and Jacqueline Fernandez, Acquires England Champions
    Posted in: News, Sports

    Dubai, Meteora Developers, a trailblazing force in the business sector, has officially announced its acquisition of the esteemed England Champions cricket team, in partnership with Bollywood icon Jacqueline Fernandez. This strategic move positions the England Champions to enter the prestigious World Championships of Legends (WCL), signaling a historic convergence of cricketing legends and global fan […]

  • ماہرہ خان کا بیٹے اذلان کے نام جذباتی پیغام
    Posted in: Entertainment, News

    گزشتہ برس دوسری بار شادی کے بندھن میں بندھنے والی پاکستانی سُپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنے بیٹے اذلان خان کے نام جذباتی پیغام شیئر کر دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے کتاب کے ایک ورق کی تصویر انسٹااسٹوری پر شیئر کی ہے، جس پر خوبصورت نظم تحریر ہے، جو غالباً […]

  • بزرگ امریکیوں کو کورونا ویکسین کی 1 اور ڈوز لگوانے کی منظوری
    Posted in: Health, News

    امریکی ادارہ برائے انسدادِ امراض و تحفظ (سی ڈی سی) نے بزرگ امریکیوں کو کورونا ویکسین کی ایک اور ڈوز لگوانے کی منظوری دے دی۔سی ڈی سی کی جانب سے 65 سال یا اس سے زائد عمر کے شہریوں کے لیے کورونا ویکسین کی اضافی ڈوز کی منظوری دی گئی ہے۔امریکی سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول […]

  • سعودی عرب میں مساجد کے اندر افطاری پر پابندی عائد کردی گئی
    Posted in: Breaking News, News, World

    سعودی عرب کی وزارتِ اسلامی امور کی جانب سے رمضان کے دوران مساجد کے اندر افطار پر پابندی کا اعلان کیا گیا ہے۔سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور نے مساجد کے اندر افطار پر پابندی عائد کرتے ہوئے صفائی کو برقرار رکھنے کے لیے صحنوں میں افطار کی دعوتیں منعقد کرنے کی ہدایت کی ہے۔غیر […]

  • وزیر اعظم کیلئے شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی سیکریٹری قومی اسمبلی کے پاس جمع کرا دیے گئے
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وزیرِ اعظم کے لیے اتحادی جماعتوں کے امیدوار شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی سیکریٹری قومی اسمبلی کے پاس جمع کرا دیے گئے۔وزارت عظمیٰ کے لیے کل شہباز شریف کا عمر ایوب سے مقابلہ ہو گا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیرِ اعظم پاکستان کے انتخاب کا شیڈول جاری کیا گیا تھا۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے اعلامیہ کے […]

  • میر سرفراز بگٹی وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    میر سرفراز بگٹی وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہوگئے۔اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی نے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے میر سرفراز بگٹی کا بطور وزیرِ اعلیٰ بلامقابلہ منتخب ہونے کا اعلان کیا۔اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے مطابق میر سرفراز بگٹی کے حق میں 41 ووٹ کاسٹ کیے گئے، جس کے بعد انہوں […]

  • صدارتی انتخاب، آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    صدارتی امیدوار آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی ہائیکورٹ میں جمع کرادیے گئے ہیں۔صدارت کے عہدے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی سندھ ہائیکورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیے گئے۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کاغذات نامزدگی سندھ ہائیکورٹ میں جبکہ فاروق ایچ […]

  • Updated travel information for Mexican citizens coming to Canada
    Posted in: Canada, News

    February 29, 2024, 8:30 a.m. – Ottawa – Canada and Mexico have maintained a deep, positive and constructive diplomatic partnership over the past 80 years. We have worked to ensure North America is the world’s most competitive economic region and maintain strong bilateral, regional and multilateral cooperation. To support travel and people-to-people connections between Canada and […]

Newsletter