class="blog paged paged-368 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Pakistan

ملک کے 20 پسماندہ ترین اضلاع میں سے 17 بلوچستان میں
Posted in: Breaking News, News, Pakistan

ملک کے 20 کمزور ترین اضلاع میں سے 17بلوچستان میں ہیں، سب سے کمزور اضلاع میں واشک، خضدار، کوہلو، ژوب شامل ہیں۔پاکستان پاپولیشن کونسل نے ملک کے پسماندہ ترین اضلاع کی فہرست جاری کر دی۔رپورٹ کے مطابق نصیر آباد، آواران، خاران، شمالی وزیرستان اور پنجگور بھی کمزور ترین اضلاع ہیں، دیگر پسماندہ ترین اضلاع میں […]

Read More

Canada

World

سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
Posted in: Breaking News, News, World

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے 20 نکاتی غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور کرلی گئی۔ غزہ کے لیے بین الاقوامی استحکام فورس کی تعیناتی اور غزہ میں عبوری حکومت کے قیام کے نکات بھی شامل ہیں۔قرارداد کے حق میں پاکستان سمیت 13 ممالک نے ووٹ دیا جبکہ روس اور چین […]

Read More

Health

انسداد خسرہ و روبیلا کے لئے 12 روزہ قومی مہم آج سے شروع
Posted in: Health, News

 خسرہ سے متاثرہ ٹاپ ٹین ممالک میں15683 کیسز کیساتھ یمن پہلے، 12732کیسز کےساتھ پاکستان دوسرے اور10299کیسز کیساتھ انڈیا تیسرے نمبر پر ہے۔ چوتھے نمبر پر کرغستان 8497 افغانستان7615، ایتھوپیا 5370، رومانیہ4739، نائیجیریا3395، کینڈا3053اوردسویں نمبر پر 2781کیسز کیساتھ رشیئن فیڈریشن ہے۔ پاکستان میں انسداد خسرہ / روبیلا بارہ روزقومی مہم آج(پیر) سے شروع ہورہی ہے۔جس کےدوران […]

Read More

Entertainment

اکشے کمار کن اصولوں پر زندگی گزار رہے ہیں؟ تبو نے بتادیا
Posted in: Entertainment, News

بالی ووڈ اداکار تبو نے ساتھی اداکار اکشے کمار کے 2 بڑے اصول بتادیے، جن پر وہ گزشتہ 25 سال سے کار بند ہیں۔ 54 سالہ تبو 58 سالہ اکشے کمار کے ساتھ 1996ء میں فلم ’’تو چور میں سپاہی‘‘ کے بعد پہلی بار فلم ’’بھوت بنگلہ‘‘ میں ایک ساتھ کام کر رہی ہیں۔ایک انٹرویو […]

Read More

Regional

نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر کی تقریب حلف برداری آج ہوگی
Posted in: Breaking News, News, Regional

آزاد کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی تقریب حلف برداری آج ایوانِ صدر مظفر آباد میں ہوگی۔ حلف برادری کی تقریب میں شرکت کے لیے پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور مظفرآباد پہنچ گئیں، جبکہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شرکت کا بھی امکان ہے۔نئے وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل راٹھور نے ایوان […]

Read More

Technology

دبئی میں شور مچانے والی گاڑیوں کیلئے اے آئی ریڈار نصب ہو گا، بھاری جرمانے ہونگے
Posted in: News, Technology

دبئی میں شور مچانے والی گاڑیوں کے لیے اے آئی ریڈار نصب کیا جائے گا۔  دبئی حکام کے مطابق دبئی پولیس اے آئی ریڈار سے گاڑیوں کے شور پر نظر رکھے گی۔شور مچانے والی گاڑیوں پر 2 ہزار درہم جرمانہ اور 12 بلیک پوائنٹس عائد ہوں گے جبکہ ایسی خلاف ورزی پر ضبط ہونے والی […]

Read More

News

Newsletter