نین تارا نے چنئی میں ساڑھے31 کروڑ کا لگژری ڈوپلیکس خرید لیا
Posted in: Entertainment, Homeجنوبی بھارت کی تامل، تیلگو اور ملیالم فلموں کی معروف اداکارہ نین تارا نے چنئی کے پوئز گارڈن کے علاقے میں 31 کروڑ 50 لاکھ روپے میں ایک لگژری ڈوپلیکس اپارٹمنٹ خریدا ہے۔ اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ 42 سالہ نین تارا اور انکے شوہر وگنیش نے یہ پرتعیش اپارٹمنٹ تامل ناڈو کے […]









