فریال گوہر سے طلاق پر آج بھی افسوس ہے: جمال شاہ
Posted in: Entertainment, Homeپاکستان کے نامور اداکار، گلوکار، مصور اور مجسمہ ساز جمال شاہ کا کہنا ہے کہ فریال گوہر سے شادی ختم ہونے کا پچھتاوا آج بھی ہے۔ حال ہی میں جمال شاہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ دورانِ […]









