عتیقہ اوڈھو جھگڑا ختم ہونے کے بعد فہد مصطفیٰ کے دفاع میں سامنے آگئیں
Posted in: Entertainment, Homeپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھو جھگڑا ختم ہونے کے بعد اداکار فہد مصطفیٰ کے دفاع میں سامنے آگئیں۔ عتیقہ اوڈھو نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے فہد مصطفیٰ اور اپنے درمیان ہونے والی تلخ کلامی کے بارے میں تفصیل سے بات کی۔ اُنہوں […]









