اولمپک کونسل آف ایشیا (او سی اے) نے ایشین انڈور اینڈ مارشل آرٹس گیمز کو منسوخ کردیا۔ایشین انڈور اینڈ مارشل آرٹس گیمز کا انعقاد 21 سے 30 نومبر تک بنکاک اور چون بری میں شیڈول تھا۔گیمز کو بجٹ اور انفرااسٹرکچر کی کمی کے باعث اسے منسوخ کیا گیا۔ او سی اے کے ایگزیکٹو بورڈ نے 19 اگست تک ڈیڈ لائن دی تھی۔
فنڈز کی کمی، ایشین انڈور اینڈ مارشل آرٹس گیمز منسوخ
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 31-10-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 31-10-2024
Read MoreM | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 2 | 3 | ||||
4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 |
11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 |
18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 |
25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
sports
ظہیر عباس پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن بن گئے
Posted in: News, Sportsپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے گورننگ بورڈ میں سابق ٹیسٹ کرکٹر اور لیجنڈ بیٹر ظہیر عباس کو شامل کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ظہیر عباس پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن بن گئے ہیں، اس شمولیت کے بعد چیئرمین سمیت اراکین کی تعداد 13 ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق گورننگ بورڈ میں ظہیر عباس […]
Read More
Post your comments