جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کیلئے قاہرہ مذاکرات بےنتیجہ ختم ہوگئے، اسرائیلی عہدیدار
Posted in: Breaking News, News, Worldایک اسرائیلی عہدیدار نے قاہرہ مذاکرات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کیلئے قاہرہ مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے ہیں۔تل ابیب سے عرب میڈیا کے مطابق مذکورہ بالا اسرائیلی عہدیدار کا مزید کہنا تھا کہ مذاکرات میں شریک اسرائیلی وفد نے حماس کی تجاویز […]