حزب اللّٰہ کا تل ابیب پر پہلا میزائل حملہ، موساد ہیڈکوارٹر نشانہ
Posted in: Breaking News, News, Worldلبنان سے حزب اللّٰہ نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر پہلا میزائل حملہ کردیا، حملے میں موساد ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا گیا۔ تاہم اسرائیل نے دفاعی نظام سے میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ کردیا۔دوسری جانب اسرائیل کی جانب سے لبنان پر تازہ حملے کیے گئے ہیں۔ گزشتہ روز 250 لڑاکا طیاروں نے 2 ہزار سے […]