class="post-template-default single single-post postid-6643 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

اسرائیل سے تعاون کے الزام میں 12 افراد گرفتار، پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ

پاسدارانِ انقلاب کے جاری کردہ بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیل سے تعاون کے الزام میں 12 افراد گرفتار کر لیے ہیں۔پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد پر ایرانی سیکیورٹی کے خلاف منصوبہ بندی کا بھی الزام ہے، ان افراد کو ایران کے 6 مختلف صوبوں سے حراست میں لیا گیا ہے۔انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار 12 افراد ایک منظم نیٹ ورک میں کام کر رہے تھے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے یہ واضح نہیں کیا کہ ان 12 افراد کو کب گرفتار کیا گیا۔غزہ اور لبنان میں اسرائیل، امریکا اور مغربی حمایتی اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہو سکے بلکہ وہ بحران کو ایران تک پھیلانے کے درپے ہیں۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter