بھارت، پاکستان، امریکا اور کینیڈا میں دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث ہے، امریکی اخبار
Posted in: Breaking News, News, Worldپاکستان میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ میں بھارت کا گھناؤنا کردار ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا، امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت نے اجرتی قاتلوں اور افغانی ہتھیاروں کے ذریعے پاکستان میں ٹارگٹ کلنگ کروائی، اسی طرح جیسے اس نے امریکا اور کینیڈامیں بھی ماورائے عدالت قتل کروائے۔ امریکی […]