ایلون مسک خطرناک ترین آدمی، برطانوی وزیرِ اعظم کا تختہ الٹنے کی کوشش کی: حمزہ یوسف
Posted in: Breaking News, News, Worldاسکاٹ لینڈ کے سابق رہنما حمزہ یوسف نے ایلون مسک کو دنیا کا سب سے خطرناک آدمی قرار دے دیا۔ حمزہ یوسف نے ایلون مسک کو خطرناک انسان قرار دیتے ہوئے ان کی تفرقہ انگیز بیان بازی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔اُنہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی […]