ٹرمپ نے تجارتی جنگ چھیڑ دی، چین، کینیڈا اور میکسیکو کا سخت جوابی ردعمل
Posted in: Breaking News, News, Worldامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےچین، کینیڈا اور میکسیکوکی درآمدی مصنوعات پر بھاری ٹیکسز عائد کرکے تجارتی جنگ چھیڑ دی۔ صدر ٹرمپ نے 3صدارتی حکم ناموں کے ذریعے میکسیکو اوربیشتر کینیڈین درآمدات پر 25فیصد اور چین سے آنے والی اشیا پر 10فیصد ٹیکسز عائد کردیئے ہیں، ان ٹیکسز کا اطلاق منگل سے ہوگا، بیجنگ، اوٹاوا اور میکسیکو […]