class="archive paged category category-sports category-10 paged-7 category-paged-7 elementor-default elementor-kit-7">

Sports

  • کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: جنوبی افریقا کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری
    Posted in: News, Sports

    پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل شروع ہو گیا۔چوتھے روز کھیل کے لیے کپتان شان مسعود اور خرم شہزاد بیٹنگ کے لیے آئے، پاکستان کا اسکور 235 رنز پر پہنچا تو خرم شہزاد آؤٹ ہو گئے، انہوں نے 18 رنز بنائے۔پاکستان کی تیسری وکٹ کامران غلام کی صورت […]

  • سب سے بڑی ’کراچی میراتھون‘ اسرار خٹک نے جیت لی
    Posted in: News, Sports

    پاکستان کی سب سے بڑی ’کراچی میراتھون‘ پشاور کے اسرار خٹک نے جیت لی۔ اسرار خٹک نے فل میراتھون کا فاصلہ 2 گھنٹے 29 منٹ 58 سیکنڈز میں طے کیا۔ فل میراتھون میں بہاولپور کے محمد ریاض دوسرے نمبر پر رہے۔ محمد اختر—فوٹو بشکریہ رپورٹر ہاف میراتھون میں ساہیوال کے محمد اختر نے میدان مار لیا، […]

  • آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کی افتتاحی تقریب میں بالی ووڈ ستارے جلوہ گر ہوں گے
    Posted in: News, Sports

    تقریب میں بالی ووڈ سپر اسٹار شاہد کپور، پوجا ہیگڑے اور سونم باجوہ فن کا مظاہرہ کریں گے  دبئی :آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کا آغاز ایک شاندار افتتاحی تقریب سے ہوگا جس میں بالی ووڈ سپر اسٹار شاہد کپور، پوجا ہیگڑے اور سونم باجوہ فن کا مظاہرہ کریں گے ۔افتتاحی تقریب ہفتہ 11 […]

  • قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن فنشنگ کے مرحلے میں داخل
    Posted in: News, Sports

    چیمپئینز ٹرافی2025ء سے قبل قذافی اسٹیڈیم لاہور کی اپ گریڈیشن فنشنگ کے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔  پی سی بی کے ڈائریکٹر انفرااسٹرکچر قاضی جواد احمد نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو میں کہا کہ ٹائم لائن کے مطابق اپ گریڈیشن اب فنشنگ کے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے، آفس بلڈنگ کے پہلے فلور پر […]

  • اسکاٹش جونیئر اوپن اسکواش: پاکستانی کھلاڑیوں نے چار کیٹیگریز میں ٹائٹلز جیت لیے
    Posted in: News, Sports

    اسکاٹش جونیئر اوپن اسکواش ٹورنامنٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار مختلف کیٹیگریز میں ٹائٹلز اپنے نام کرلیے۔ تین دیگر ایج کیٹیگریز میں پاکستانی پلیئرز نے تیسری پوزیشنز حاصل کی۔ ایڈنبرا میں ہونیوالے ایونٹ میں پاکستان نے بوائز انڈر 13، بوائز انڈر 15، بوائز انڈر 17 اور گرلز انڈر 13 […]

  • سنچورین: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے دی
    Posted in: News, Sports

    جنوبی افریقہ نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں  2 وکٹ سے شکست دیکر 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز  میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ جنوبی افریقہ نے فتح کیلئے درکار 148 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا، ہدف کو پانے کے لیے آج جنوبی افریقا کے بیٹر ایڈم مارکرم […]

  • بابر اعظم نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
    Posted in: News, Sports

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ ٹیسٹ کرکٹ میں بابر اعظم نے 4 ہزار رنز مکمل کر لیے ہیں، سابق کپتان نے یہ سنگل میل جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں عبور کیا۔بابر اعظم کو ٹیسٹ کرکٹ میں 4 ہزار رنز مکمل […]

  • آئی ایل ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کے آئیکون ٹم ساؤتھی شارجہ واریئرز کے کپتان مقرر
    Posted in: News, Sports

    شارجہ : شارجہ واریئرز نے نیوزی لینڈ کےبہترین فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی کو ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کے آمدہ ایڈیشن کے لئے اسکواڈ میں شامل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے وہ شارجہ واریئرز کی قیادت کریں گے۔ گیند کو سوئنگ کرنے کی صلاحیت اور نچلے آرڈر کے بلے بازی کی […]

  • ورلڈ چیمپئین آف لیجنڈز سیزن 2 میں پاکستان اور بھارت پھر مدمقابل آئیں گے
    Posted in: News, Sports

    برمنگھم : ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) ٹی 20 لیگ  نے اپنے انتہائی متوقع سیزن 2 کا اعلان کردیا ہے۔ ایک توسیع شدہ شیڈول، مارکی کھلاڑیوں اور اضافی مقامات کے ساتھ، ٹورنامنٹ 18 جولائی سے 2 اگست 2025 تک شائقین کو محظوظ کرنے کے لئے تیار ہے۔ یہ اپنے افتتاحی سیزن کے […]

  • ڈبلیو ٹی ایل سیزن 3: گیم چینجرز فالکنز نے کائٹس کو 24-21 سے ہرادیا
    Posted in: News, Sports

    ابوظہبی :  ورلڈ ٹینس لیگ سیزن 3 میں گیم چینجرز فالکنز نے اتحاد ایرینا میں کائٹس کو 24-21 سے شکست دیکر مسلسل دوسری فتح حاصل کی۔ اس جیت کے ساتھ فالکنز نے پوائنٹس ٹیبل پر مجموعی طور پر 53 پوائنٹس ہوگئے ہیں ٹی ایس ایل ہاکس 47 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے، کائٹس 46 پوائنٹس کے […]

Newsletter