’سیاسی بینر‘ آویزاں کرنے پر ارجنٹینا کی پوری ٹیم کو فیفا کی کارروائی کا سامنا کرنے کا خدشہ
Posted in: Breaking News, Home, Sportsفیفا ورلڈ کپ 2026ء کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کے خلاف 2-1 کی ڈرامائی فتح کے بعد ارجنٹینا کی پوری ٹیم کو تادیبی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ میچ کے بعد مڈ فیلڈر جیووانی لو سیلسو اور دفاعی کھلاڑی نکولاس اوتامندی نے ’مالویناس ارجنٹینا کا حصہ ہے‘ لکھا ہوا بینر اٹھا کر جشن […]














