اقوام متحدہ میں ’میڈ ان پاکستان‘ فٹبال پیش
Posted in: Breaking News, Home, Sportsاقوام متحدہ میں میڈ ان پاکستان فٹبال پیش کردی گئی۔ یواین میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے پاکستانی فٹبال کا تحفہ پیش کیا۔ نیو یارک میں انٹرنیشنل فٹبال ڈے اور فیفا ورلڈ کپ کے سلسلے میں تقریب منعقد ہوئی جہاں اقوام متحدہ کے سفارتکاروں کے دوستانہ میچز میں پاکستانی فٹبال کا استعمال ہوا۔ سیالکوٹ کی […]













