آئی ایل ٹی 20:وائپرز نے شارجہ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
Posted in: News, Sportsشارجہ ( )شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے 30 ویں اور آخری لیگ میچ میں ڈیزرٹ وائپرز نے شارجہ واریئرز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی ۔وائپرز کے نیتھن سوٹر (21 رنز دیکر 3 وکٹ) اور ماتھیشا پتھیرانا (28 رنز دیکر 3 وکٹ) کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت […]