ملک میں معاشی استحکام کیلئے سیاسی استحکام ناگزیرہے،فرخ خان
Posted in: News, Regionalمہنگائی میں کمی کاکریڈٹ وزیراعظم اور ان کی معاشی ٹیم کو جاتا ہے،صدر ق لیگ خواتین ونگ اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ شعبہ خواتین کی مرکزی صدر ورکن قومی اسمبلی مسز فرخ خان نے کہاہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی کاکریڈٹ وزیراعظم شہبازشریف اور ان کی معاشی ٹیم کو جاتا ہے،معاشی سرگرمیوں میں تیزی سے عوام کو […]