صدر لوکاشینکو 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، پاکستان اور بیلا روس کے درمیان فروغ تجارت سمیت 8 ایم او یوز اور معاہدوں پر دستخط
Posted in: Breaking News, News, Pakistanبیلاروس کے صدر الیگزینڈرلوکاشینکو 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، وزیراعظم شہباز شریف نے نور خان ائیر بیس پر بیلاروس کے صدر کا استقبال کیا، نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر داخلہ محسن نقوی اور دیگر سرکاری حکام بھی اس موقع موجود تھے، پاکستان اور بیلاروس بزنس فورم کے دوران […]