ٹرمپ جونیئر کے دوست گینٹری بیچ کا دورہ پاکستان اور چند سوالات
Posted in: Breaking News, News, Pakistanامریکی سرمایہ کار گینٹری بیچ نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کیا اور حکومتی سطح پر مختلف اسٹریٹجک شعبوں میں سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کیے، لیکن سوال یہ ہے کہ گینٹری بیچ کون ہیں؟ ان کی پاکستان میں دلچسپی کیوں ہے اور کیا یہ سرمایہ کاری محض ایک تجارتی فیصلہ ہے یا […]