رینجرز کے دہشتگردی، ٹارگٹ کلنگ اور اغواء برائے تاوان کے خلاف آپریشن کی رپورٹ جاری
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanکراچی میں رینجرز نے 2025 میں دہشتگردی، ٹارگٹ کلنگ، اغواء برائے تاوان اور بھتہ خوری کے خلاف 672 آپریشنز کیے، مختلف کارروائیوں کے دوران 227 ہائی پروفائل ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ رینجرز ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف 598 آپریشنز میں 126 دہشت گردوں کو گرفتار کیا، بھتہ خوری کے خلاف 72 آپریشنز میں […]













