تارکین وطن نے مئی میں سوا 4 ارب ڈالر پاکستان بھیجے
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanرواں سال مئی میں 2 عرب ملکوں سے 1، 1 ارب ڈالر پاکستان آئے ہیں۔ بیرونی ملک مقیم پاکستانیوں کی قربانی کے لئے بھیجی گئی ترسیلات گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی توقعات کے مطابق رہیں، تارکین وطن نے مئی میں سوا 4 ارب ڈالر پاکستان بھیجے ہیں۔ سعودی عرب سے 1 ارب 2 کروڑ […]














