آپریشن شعبان کی کامیابی پر وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanوزیراعظم شہباز شریف نے آپریشن شعبان کی کامیابی پر سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا اور کہا کہ فتنہ الخوارج کےخلاف گرینڈ آپریشن میں اب تک 75 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔ ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ خضدار میں پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ پسپا کرنے پر وہ پاک […]














