وزیراعظم کی ترکیہ، ایران، آذربائیجان اور ازبکستان کے سربراہان سے ملاقاتیں،
Posted in: Breaking News, News, Worldآذربائیجان کے شہر خانکندی میں 17ویں ای سی او سربراہی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان‘ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف ‘ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اورآذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقاتیں‘ صدر مسعود پزشکیان نے حالیہ بحران کے دوران عالمی فورمز سمیت ایران کے […]