میکسیکو کی خاتون صدر سے نازیبا حرکت کی کوشش، مقامی اخبار نے تصاویر شائع کردیں
Posted in: Breaking News, News, Worldمیکسیکو کی پہلی خاتون صدر کلاڈیا شین بام کو عوامی مقام پر ہراساں کرنے کا واقعہ خواتین کے خلاف تشدد کے مسئلے کو اجاگر کر گیا۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد میکسیکو کی صدر کلاڈیا شین بام نے کہا ہے کہ اگر یہ صدر کے ساتھ ہوسکتا ہے تو عام خواتین کہاں محفوظ ہیں؟ کوئی مرد […]


















