کس پارٹی کو جوائن کرنا ہے اس کا فیصلہ جلد کر لیں گے: بیرسٹر گوہر خان
Posted in: Breaking News, News, Pakistanپی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی اس فتح کو غلامی نامنظور کے نام سے منسوب کرتے ہیں، کس پارٹی کو جوائن کرنا ہے اس کا فیصلہ بھی جلد کرلیں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ جس کے پاس 50 سیٹوں کی اکثریت نہیں […]